کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم اور ان کے بیٹے
كارتی چدمبرم کی چنئی میں واقع رہائش گاہ سمیت کئی دیگر ٹھکانوں پر مرکزی
تفتیشی
بیورو (سی بی آئی) نے آج چھاپے مارے ۔سی بی آئی نے کل ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔سابق وزیر خزانہ کے کرائی کڑی رہائش کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی چھاپے مارے گئے۔